راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ مندرہ کے علاقہ سے انسانی عضو (بازو) ملنے کے واقعہ پر ،ایس پی صدر سے رپورٹ طلب
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ مندرہ کے علاقہ سے انسانی عضو (بازو) ملنے کے واقعہ پر ،ایس پی صدر سے رپورٹ طلب، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل فوری تحقیقات اور قانونی کاروائی کا حکم، ایس پی صدر کی نگرانی میں فوری طور پر سپیشل ٹیمیں تشکیل دے کر تمام زاویوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں،فرانزک ٹیمز جائے وقوعہ اور ارد گرد سے شواہد اکٹھے کررہی ہیں،واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملوث ملزم/ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا، ایس ایچ او مندرہ تنویر اشرف کے مطابق واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں

