LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث گل کی جانب سے بہادری اور احسن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں کی حوصلہ افزائی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث گل کی جانب سے بہادری اور احسن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں کی حوصلہ افزائی، پیرودھائی کے علاقے میں خطرناک ڈاکوؤں سے مقابلوں کے دوران دو ڈاکو ہلاک ہوئے تھے، سی پی او نے ہیڈ کانسٹیبل سرمد، کانسٹیبل غازی محمد علی، کانسٹیبل غازی اکرام حسین ،کانسٹیبل کاشف مقصود، کانسٹیبل عابد علی اور کانسٹیبل محسن اختر کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام سے نوازا، راولپنڈی پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »