LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ملزم تا حال گرفتار نہ ہو سکا اسلام اباد سے سردار ظہیر کی رپورٹ

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد کے علاقے آئی ایٹ مرکز میں 25 اکتوبر کو نوجوان پر قاتلانہ حملے کا معمہ تاحال حل نہ ہو سکا۔ 5 گولیاں لگنے کے باوجود نوجوان تو بچ گیا، مگر حملہ آور اب تک قانون کی گرفت سے آزاد ہے۔ اسی دوران ایس پی انڈسٹریل ایریا ڈاکٹر ایاز کا اچانک بلوچستان تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ تبادلہ ناقص کارکردگی کی سزا ہے؟ دوسری جانب ایس ایچ او اشتیاق شاہ نے 28 افراد کو شاملِ تفتیش کر کے جلد گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹ جانتے ہیں نمائندے سردار ظہیر سے۔ جی سردار ظہیر، بتائیے گا؟”

اسلام آباد کے علاقے آئی ایٹ مرکز میں 25 اکتوبر کو نوجوان پر قاتلانہ حملے کا معمہ تاحال حل نہ ہو سکا۔ 5 گولیاں لگنے کے باوجود نوجوان تو بچ گیا، مگر حملہ آور اب تک قانون کی گرفت سے آزاد ہے۔ اسی دوران ایس پی انڈسٹریل ایریا ڈاکٹر ایاز کا اچانک بلوچستان تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ تبادلہ ناقص کارکردگی کی سزا ہے؟ دوسری جانب ایس ایچ او اشتیاق شاہ نے 28 افراد کو شاملِ تفتیش کر کے جلد گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹ جانتے ہیں نمائندے سردار ظہیر سے۔ جی سردار ظہیر، بتائیے گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »