LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) بس ڈرائیورز کی آگاہی ورکشاپ سی ٹی او راولپنڈی کی ہدایات پر پبلک سروس ڈرائیورز و عملہ کے لیے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) بس ڈرائیورز کی آگاہی ورکشاپ

سی ٹی او راولپنڈی کی ہدایات پر پبلک سروس ڈرائیورز و عملہ کے لیے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد

ٹریفک ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں منعقدہ ورکشاپ میں بس ڈرائیورز و عملہ نے شرکت کی

ڈی ایس پی ٹریفک محمد کلیم اور انچارج ایجوکیشن ونگ نے بس ڈرائیورز کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر لیکچر دیا

ورکشاپ میں ڈرائیونگ کے دوران احتیاطی تدابیر اور ٹریفک نظم و ضبط کی اہمیت کواجاگر کیا گیا،

بس ڈرائیورز کو سڑکوں پر محفوظ انداز میں گاڑی چلانے کے متعلق بھی آگاہی دی گئی،

بس ڈرائیورز ٹریفک قوانین کی پابندی اور روڈ سیفٹی کے اصولوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں، ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کواٹر

ڈرائیورز تیز رفتاری، غیر ضروری لین تبدیلی،غلط پارکنگ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے گریز کریں، ڈی ایس پی محمد کلیم

کسی جگہ پارکنگ و سٹاپ کیصورت میں دیگر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنائیں، ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کواٹر

مسافروں و روڈ یوزرز کی جان و مال کا تحفظ ڈرائیورز کی بنیادی ذمہ داری ہونی چاہیے، انچارج ٹریفک ایجوکیشن ونگ

بس ڈرائیورز شہریوں، مسافروں اور ٹریفک پولیس کیساتھ محتاط رویہ اپنائیں، انچارج ٹریفک طاہرہ کنول

روڈ سیفٹی یقینی بنانے کے لیے ڈرائیورز کی تربیت اور آگاہی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، ٹریفک پولیس

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »