LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) شہزاد ٹاؤن پولیس کے علاقے جیگوٹ روڈ پر واقع پاک کیش اینڈ کیری پر ڈکیتی کی واردات

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) شہزاد ٹاؤن پولیس کے علاقے جیگوٹ روڈ پر واقع پاک کیش اینڈ کیری پر ڈکیتی کی واردات۔پولیس کو سائل نعمان نذیر نے بتایا کہ نامعلوم تین لڑکے دکان پر آئے اور گن پوائنٹ پر کاؤنٹر سے کیش 90 ہزار لیکر فرار ہو گئے پولیس نے تحریر درخواست پر مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »