LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ نیلور پولیس کو محمد خلیل نے درخواست دی کہ ملزمان نے عزیز مارکیٹ میں واقع ہمارے گھر میں داخل ہو کر ہمیں ڈرایا دھمکایا ملزمان کے ہاتھ میں پسٹل تھا ملزمان نے ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور ڈرایا دھمکایا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ نیلور پولیس کو محمد خلیل نے درخواست دی کہ ملزمان نے عزیز مارکیٹ میں واقع ہمارے گھر میں داخل ہو کر ہمیں ڈرایا دھمکایا ملزمان کے ہاتھ میں پسٹل تھا ملزمان نے ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور ڈرایا دھمکایا۔ پولیس نے واقعہ کی بابت مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »