LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ لوئی بھیر پولیس کو مدعی انعام الہی نے درخواست دی کہ ملزم شیخ محمد علی نے مجھ سے 60 لاکھ رقم کیش لی اور کچھ وقت مانگا جس کی واپسی کا تقاضا کیا تو مذکورہ نے چیک 60 لاکھ مالیت کا دیا جو مسترد ہو گیا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا

Share

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »