اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) محمد محبوب عالم چوہدری ایگزیکٹو ڈائریکٹر پکار کو سینئر مینجمنٹ کورس مکمل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں – پیرسیدسہیل بخاری سینئر ترین کلچرل ایونٹ آرگنائزر و کالم نگار
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پیر سیدسہیل بخاری سینئر ترین کلچرل ایونٹ آرگنائزر و کالم نگار نے محمد محبوب عالم چوہدری ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل (پکار ) کو 40 ،ویں سینئر مینجمنٹ کورس جوکہ نیپا میں 20 جولائی سے 6 ، نومبر 2026ء تک جاری رہا میں کامیابی سے مکمل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ھوئے کہا ہے کہ محبوب عالم چوہدری ایک منجھے ہوئے سینئر بیوروکریٹ ہیں جنہوں نے اپنے انتظامی امور ، صوفی ازم ، ثقافت کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے اور کر رہے ہیں آپ اپنے فرائض ایمانداری اور میرٹ پر سرانجام دیتے ہیں – انشاءاللہ میں جلد صحت یاب ہو کر ون ٹو ون مبارکباد پیش کرونگا –


