راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کا جائزہ
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کا جائزہ، سی پی او نے پاکستان سری لنکا ٹیسٹ میچ کے حوالے سے سکیورٹی ڈیوٹیز چیک کیں، سی پی او کی تمام افسران و اہلکاروں کو فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایات،ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی سیکیورٹی، ایس پی پوٹھوہار، ایس پی راول اور دیگر افسران نے سی پی او کو سکیورٹی و ٹریفک انتظامات پر بریفنگ دی، راولپنڈی پولیس کے 6000 کے قریب افسران سیکورٹی و ٹریفک فرائض سرانجام دے رہے ہیں، شہریوں کی سہولت کے لیے موثر ٹریفک انتظامات کیے گئے ہیں،سینئر افسران فیلڈ میں موجود، ڈیوٹی پر مامور فورس کو چیک اور بریف کر رہے ہیں، سٹیڈیم کے اطراف روف ٹاپس پر سنائپرز تعینات کیے گئے ہیں، سیف سٹی اور دیگر سی سی ٹی وی کیمروں سے لمحہ بہ لمحہ مانیٹرنگ جاری، مؤثر نگرانی کیلئے خصوصی کنٹرول روم قائم کیا گیا یے





