اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) موٹر سائیکل چوری کی چار وارداتوں میں تھانہ گولڑہ، تھانہ نون ،تھانہ کھنہ اور تھانہ پھلگراں کے علاقوں سے شہریوں کے چار موٹر سائیکل چوری ہو گئے
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) موٹر سائیکل چوری کی چار وارداتوں میں تھانہ گولڑہ، تھانہ نون ،تھانہ کھنہ اور تھانہ پھلگراں کے علاقوں سے شہریوں کے چار موٹر سائیکل چوری ہو گئے، تھانہ رمنہ کے علاقے میں راہزنی کی مسلح واردات میں شہریوں کو لوٹ لیا گیا،سرقہ بالجبر کی وارداتوں میں تھانہ کوہسار ،تھانہ سمبل اور تھانہ لوئی بھیر کے علاقوں میں اسلحے کے زور پر شہریوں کو قیمتی اشیاء موبائل فونز اور نقدی وغیرہ سے محروم کر دیا گیا

