LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ جاتلی کے علاقے دولتالہ چوکی کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی گاؤں حصال کا رہائشی عمران عرف مونی جاں بحق ہو گیا

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ جاتلی کے علاقے دولتالہ چوکی کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی گاؤں حصال کا رہائشی عمران عرف مونی جاں بحق ہو گیا تھانہ جاتلی پولیس نے مطابق واقعہ کی بابت قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا واردات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »