LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

کوئٹہ(ڈیجیٹل پوسٹ) الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا

Share

کوئٹہ، صوبائی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر 2023 کو منعقد ہوں گے،اعلامیہ

کوئٹہ، 2 سے 4 نومبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے

کوئٹہ، امیدواروں کے ناموں کی فہرست 6 نومبر کو جاری کی جائیگی

کوئٹہ، 7 سے 9 نومبر تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی

کوئٹہ، 11 نومبر کو کاغذات کی منظوری اور مسترد ہونے پر اپیلوں کی سماعت ہوگی

کوئٹہ، 14 نومبر اپیلوں پر اپیلٹ اتھارٹی کے فیصلوں کا آخری روز ہوگا

کوئٹہ، 15 نومبر کو امیدواروں کی نظرثانی فہرست جاری کی جائے گی

کوئٹہ، 16 نومبر کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ ہوگی

کوئٹہ، 17 نومبر کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ ہوں گے

کوئٹہ، بلوچستان کے باقی اضلاع میں بلدیاتی انتخابات پہلے ہوچکے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »