LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) آر اے بازار پولیس کی کارروائی کار سوار فیملی سے ہراسگی، لڑائی جھگڑا اور فائرنگ کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) آر اے بازار پولیس کی کارروائی کار سوار فیملی سے ہراسگی، لڑائی جھگڑا اور فائرنگ کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار، ملزم نے میری گھر والوں کو ہراساں کیا اور مجھ پر فائرنگ کی اور میری گاڑی کا نقصان پہنچایا، مدعی مقدمہ, پولیس نے مقدمہ درج کرکے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع سے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈز کیے جارہے ہیں،کیا جائے گا، ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کے مطابق ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »