LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کی منشیات کے خلاف آپریشز میں مختلف تھانوں میں تعینات پولیس افسران میں سب انسپکٹر کامران

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کی منشیات کے خلاف آپریشز میں مختلف تھانوں میں تعینات پولیس افسران میں سب انسپکٹر کامران، اے ایس آئی مبشر، ایس آئی عارف ، ایس گلزار نے الگ الگ کاروائیوں میں 4 منشیات سپلائر کو گرفتار کر کے ساڑھے پانچ کلو سے زائد چرس برآمد کر لی، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »