LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) وارث خان پولیس نے ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی کی بوگس کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) وارث خان پولیس نے ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی کی بوگس کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا، ایف آئی آر کے مطابق کالر نے فون پر گھر میں ڈکیتی کی اطلاع دی تھی پولیس کی جانب سے تحقیقات پر معلوم ہوا کہ کہ ڈکیتی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا پولیس نے کالر کے خلاف بوگس اطلاع کا مقدمہ درج کر لیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »