LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کی ڈکیتی موٹرسائیکل چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کاروائیاں تین گینگز کے پانچ ملزمان گرفتار 07 مسروقہ موٹرسائیکلیں 03 بکریاں اور رقم برآمد کر لی گئی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کی ڈکیتی موٹرسائیکل چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کاروائیاں تین گینگز کے پانچ ملزمان گرفتار 07 مسروقہ موٹرسائیکلیں 03 بکریاں اور رقم برآمد کر لی گئی کہوٹہ پولیس نے دو رکنی گینگز کو گرفتار کر کے 04 موٹر سائیکلیں بکریاں اور رقم برامد کی رتہ مرال پولیس نے دو افراد سے 02 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد کی کینٹ پولیس نے گینگ کے سرغنہ سے موٹر سائیکل اور رقم برآمد کی۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »