LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آئی جی اسلام آباد سہیل چوھدری کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر فورس کی حوصلہ افزائی کیلئے منعقد تقریب میں

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آئی جی اسلام آباد سہیل چوھدری کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر فورس کی حوصلہ افزائی کیلئے منعقد تقریب میں

ایس ایچ او تھانہ آبپارہ زوالفقار علی سندھو آئی جی اسلام آباد سے بیسٹ پرفامنس سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے ۔

یاد رھے ایس ایچ او زوالفقار علی سندھو نے مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او کی زمہ داری احسن طریقے سے نبھائی جبکہ تھانہ آبپارہ میں بھی علاقے میں امن و امان قائم رکھنے سمیت جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤنز جاری رکھتے ھوئے متعدد کاروائیاں عمل میں لائیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »