اسلام اباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام اباد پولیس کے سب اسپکٹر یوسف جٹ جنہیں اب بحریہ سوک سینٹر کے صفائی کے نام سے جانا جاتا ہے
Share
اسلام اباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کے سب اسپکٹر یوسف جٹ جنہیں اب بحریہ سوک سینٹر کے صفائی کے نام سے جانا جاتا ہے گزشتہ کچھ مہینوں سے تعینات ہونے سے کئی سالوں کا گند صاف کر دیا اور انہیں اب اسلام اباد پولیس کی جانب سے اسپیکٹر کے کورس پہ روانہ کر دیا گیا اور ان کی جگہ تھانہ لوہی بھیر میں مہر اللہ بلوچ کو لگا دیا گیا عوامی حلقوں میں ان کے کورس پر جانے کی وجہ سے غم کی لہر دوڑ گئی یوسف جٹ نے کئی سالوں کا گند کچھ مہینوں میں صاف کیا جرائم پیشہ لوگوں سے نو کمپرومائز کی پولیسی اپنائی اور اس میں ان کے افسران بالا نے شانہ بشانہ ان کا ساتھ دیا جس وجہ جرائم پیشہ لوگ ان کی حدود کی جگہ چھوڑ کر مختلف جگہ پر جا کر بسنا شروع ہو گئے زرائع کے مطابق کہ جرائم پیشہ لوگوں نے اپس میں چندہ گٹھا کر کے یوسف جٹ کو چینج کرانے کا بھی منصوبہ بنایا ہوا تھا کیونکہ یہ ان کے ساتھ کسی قسم کا کمپرومائز کوئی منتھلی سیڈ نہیں کر رہے تھے اب ان جرائم پیشہ لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور اہل علاقہ نے ائی جی اسلام اباد سے اپیل کی ہے کہ انہیں دوبارہ اسی تھانے میں ایز ا دوبارہ سپیکٹر لگایا جائے تاکہ ہم سکھ کا سانس لیتے رہیں اور یہ بھی امید ظاہر کی کہ جو اب ایس ایچ او لوہی بھیر لگائے گئے ہیں وہ بھی ان کے شانہ بشانہ جرائم پیشہ لوگوں کے لیے زیرو ٹاکس کی پالیسی اپنائیں گے

