LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) کرکٹ سٹیڈیم میں انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا تیسرا ون ڈے میچ اختتام پذیر

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) کرکٹ سٹیڈیم میں انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا تیسرا ون ڈے میچ اختتام پذیر

سی پی او حسن مشتاق سکھیرا، ایس ایس پی آپریشنز، سی ٹی او، ایس پی سکیورٹی، ڈویژنل ایس پیز اور دیگر سینئر افسران تمام تر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کی نگرانی کرتے رہے،

راولپنڈی پولیس کے 6000 کے قریب افسران و اہلکاروں نے سیکورٹی و ٹریفک فرائض سر انجام دئیے،

سٹیڈیم آنے والے شائقین کو واک تھرو گیٹ اور مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کی اجازت دی گئی، سی پی او

سی سی ٹی وی کیمروں سے سٹیڈیم اور گردونواح کی مسلسل مانیٹرنگ کی جاتی رہی، سی پی او

روٹ اور سٹیڈیم کے اطراف چھتوں پر ماہر نشانہ باز تعینات کئے گئے تھے، سی پی او

سی پی او راولپنڈی کی راولپنڈی میں ٹی ٹونٹی میچز اور ٹرائی نیشن سیریز کے میچز کی بہترین سکیورٹی و ٹریفک ڈیوٹیز پر افسران و اہلکاروں کو شاباش،

انٹرنیشنل ایونٹ کی راولپنڈی میں ہمہ وقت فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے میں راولپنڈی سٹی و ٹریفک پولیس کے افسران و اہلکاروں کی انتھک محنت شامل ہے، سی پی او

راولپنڈی میں کرکٹ شائقین اور ٹیموں کے لئے محفوظ اور پر سہولت ماحول کو یقینی بنایا گیا، سی پی او

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »