Islamabad National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) جی نائن مرکز میں پلاسٹک شاپنگ بیگ رکھنے پر تاجروں کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج Digital Post October 22, 2026 Share اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ): جی نائن مرکز میں پلاسٹک شاپنگ بیگ رکھنے پر تاجروں کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ذرائع کے مطابق، گرفتار تاجروں کے معاملے پر جی نائن مرکز کے تاجروں کا اسلام آباد انتظامیہ کے خلاف احتجاج