اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن
10 کاروائیوں کے دوران 8 ملزمان گرفتار
کاروائیوں میں 1کروڈ 53لاکھ مالیت کی 46.59 کلوگرام منشیات برآمد
تعلیمی اداروں میں کارروائیاں
جنڈ ڈسٹرکٹ اٹک میں سکول کے قریب گاڑی سے 250گرام چرس برآمد.ملزم گرفتار
گرفتار ملزم کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف
دیگر کاروائیاں
اسلام آباد ایئرپورٹ پر جدہ جانیوالے مسافر کے پیٹ سے 162گرام وزنی 2کوکین،120گرام وزنی 2ایکسٹیسی بھرے کیپسولز برآمد
کراچی ائیرپورٹ پر سعودی عرب جانیوالے مسافر کے بیگ میں موجود جوتوں اور شیمپو کی بوتلوں سے 1.4کلو آئس برآمد.ملزم گرفتار
چکلالہ گیریژن راولپنڈی کوریئر آفس میں برطانیہ سے آنیوالے پارسل سے 42گرام وزنی 75ایکسٹیسی گولیاں برآمد
جی پی او لاہور میں یوکے جانیوالے پارسل میں موجود کپڑوں میں چھپائی 1.32کلو ہیروئن برآمد
نیشنل ہائی وے حیدرآباد پر مال کے قریب موٹر سائیکل سوارملزم سے 5کلوچرس برآمد
برکت مارکیٹ لاہور کے قریب گاڑی سے 3.3کلوگرام آئس برآمد.2ملزمان گرفتار
جی ٹی روڈ پشاور کے قریب ملزم کے قبضے سے 3کلوگرام ہیروئن برآمد
فقیر کالونی گوادر کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزم سے 2کلوگرام ہیروئن برآمد
دالبندین ڈسٹرکٹ چاغی کے قریب 30 کلوگرام افیون برآمد
کاروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔









