LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد جی 13 میں مسلح ڈکیتی

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد جی 13 میں مسلح ڈکیتی

جی 13 میں ایک گھر میں سات مسلح افراد داخل ہوئے اور اہلِ خانہ کو یرغمال بنا کر نقدی، زیورات اور اہم دستاویزات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لوٹے گئے سامان میں 10 ہزار امریکی ڈالر اور ساڑھے 6 لاکھ روپے نقدی بھی شامل ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »