LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آئی نائن مرکز میں سرکاری اہلکار بن کر واردات

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آئی نائن مرکز میں سرکاری اہلکار بن کر واردات

آئی نائن مرکز میں پانچ افراد مبینہ طور پر سرکاری اہلکار بن کر ایک کاروباری دفتر میں داخل ہوئے۔ ملزمان نے عملے کو یرغمال بنا کر 1 لاکھ 80 ہزار روپے نقدی اور تین موبائل فون لوٹ لی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »