LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ دھمیال راجہ عاقب رزاق اور دھمیال پولیس کی ایک اور کروائی تھانہ دھمیال کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوار تین ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے دوران زخمی ملزم سمیت دو ملزم گرفتار ساتھی فرار اسلحہ برامد گرفتار ملزمان قبل ازیں ڈکیٹی سمیت متعدد مقدمات میں ملوث و ریکارڈ یافتہ ہیں پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ساتھی کی گرفتاری کے لیے سرچنگ جاری شہریوں کی جان و مال اور پولیس پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »