LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری نے سنٹرل پولیس آفس میں اردل روم کا انعقاد کیا، جہاں پولیس افسران و ملازمان نے اپنے ذاتی اور محکمانہ سروس سے متعلق مسائل پیش کیے۔

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری نے سنٹرل پولیس آفس میں اردل روم کا انعقاد کیا، جہاں پولیس افسران و ملازمان نے اپنے ذاتی اور محکمانہ سروس سے متعلق مسائل پیش کیے۔

آئی جی اسلام آباد نے تمام مسائل براہ راست سنے اور ان کے بروقت ازالے کیلئے موقع پر ہی فیصلے کیے اور متعلقہ افسران کو ضروری کارروائی کی ہدایت کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »