اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
مختلف سڑکوں پر پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک روانی سست ہوسکتی ہے۔
بارش کے دوران گاڑی و موٹرسائیکل کی رفتار آہستہ رکھیں اور آگے والی گاڑیوں سے فاصلہ رکھیں۔
بارش میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور ہمیشہ اپنی لین میں رہیں۔
دوران ڈرائیونگ سائیڈ شیشوں، انڈیکیٹرز اور سیٹ بیلٹ کا استعمال لازمی کریں۔
موٹرسائیکل سوار انتہائی بائیں لین میں چلیں اور ہیلمٹ کا استعمال لازمی کریں۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران شہریوں کی سہولت و آگاہی کے لئے سڑکوں پر موجود ہیں۔
مزید ٹریفک اپ ڈیٹس کے لئے اسلام آباد ٹریفک پولیس کا وٹس ایپ چینل فالو کریں
یا
اسلام آباد پولیس کے سوشل میڈیا پیجز اور آئی ٹی پی FM 92.4 سے بھی رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔

