LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور زیر تعمیر عمارت میں جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا۔

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور زیر تعمیر عمارت میں جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا۔

سی ٹی او اسلام آباد نے ہیڈکوارٹرز کے مختلف حصوں میں جاری کام کا مشاہدہ کرتے ہوئے تعمیراتی پیش رفت اور منصوبے کی تکمیل سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔

@253222832873631

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »