LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

راولپنڈی (ڈیجیتل پوسٹ) وارث خان پولیس کی کارروائی پاک بھارت کرکٹ میچ پر آن لائن جوا کھلانے والے 05 بکی گرفتار

Share

ملزمان ورلڈ کپ کرکٹ میچوں کے علاؤہ گھوڑوں کی ریس پر بھی جواء کھلاتے ہیں،

ملزمان کی شناخت کامران عرف کامی موٹا، محمد علی، اکبر، معید اور ملک انوار کے نام سے ہوئی،

ملزمان کے قبضہ سے 06 موبائل فون، 02 کمپیوٹر، لیپ ٹاپ رجسٹر، چٹھے اور نقدی 22500 روپے برآمد

ملزمان بیٹ پرو ایپ کے ذریعے مخصوص گاہکوں کو جواء کھلا رہے تھے،

ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، ایس پی راول

گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا، ایس پی راول فیصل سلیم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »