BREAKING NEWS National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) کرکٹ ورلڈکپ کے بارہویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی Dailydigitalpost October 14, 2023 Share ۔ پاکستان کی جانب سے 192 رنز کا ہدف بھارت نے 31ویں اوور میں حاصل کیا۔ بھارتی کپتان روہت شرما نے 63 گیندوں پر 86 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی۔