BREAKING NEWS Islamabad National اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی حکومت نے پاکستان فوج کے چار حاضر سروس افسران کو قومی احتساب بیورو (نیب) میں تعینات کر دیا۔ Dailydigitalpost October 13, 2023 Share اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹی فکیشن کے مطابق بریگیڈیئر محمد خالد کو ڈائریکٹر اور لیفٹننٹ کرنل ندیم مظفر کو ایڈیشنل ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے۔ میجر ولید خالد اور میجر قیس کامران سید کو ڈپٹی ڈائریکٹر نیب تعینات کیا گیا ہے۔