BREAKING NEWS National اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) بھارت میں مسافرٹرین پٹری سے اتر گئی، متعدد افراد ہلاک Dailydigitalpost October 13, 2023 Share متاثرہ ٹرین دہلی سے بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کی طرف جا رہی تھی۔ اس ٹرین کو پیش آنے والے حادثے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی ۔