LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی یو سی 22 سے نوجوان قیادت چہرہ پرانا سوچ نئی خدمت عوام کی ترجیح ہے ہماری عبدالرحمن عرف مانا

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی یو سی 22 سے نوجوان قیادت چہرہ پرانا سوچ نئی خدمت عوام کی ترجیح ہے ہماری عبدالرحمن عرف مانا

اپنی یو سی میں جو سابقہ امیدواروں نے وعدے کیے جو اج تک تعمیر ہوتے نظر نہیں ائے ہم تعمیر کر کے دکھائیں گے ہمارے ملک کے سیاست دانوں نے ہمیشہ وعدے کیے پر پورے نہیں کیے پر ہم بچپن سے جوانی تک راولپنڈی کے وہ حالات دیکھے ہیں جو اج تک سیاست دانوں کے وعدوں کے نرض ہوئے ہیں میں اپنی یوسی میں ہر وہ کام کرواؤں گا جو اج تک کسی نے نہیں کروایا میرے یوسی کی عوام مجھے بخوبی جانتی ہے اور میں انہیں جانتا ہوں جو وعدہ کروں گا وہ پورا کروں گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »