LOADING

Type to search

National

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) ہری پور ڈی پی او کی خصوصی ہدایت پہ تھانہ صدر پولیس کی کاروائی ، کاگ کے رہائشی کے گھر سے 02 اے سی ،02 سٹیبلائزرز، مائیکرو اون اور دیگر اشیاء چوری کرنے والے ملزمان نجیب خان ولد سرور خان سکنہ کاگ حال چونگی نمبر3 کھلابٹ ،اعزاز خان ولد محمد سلیم خان سکنہ کاگ حال ڈانہ کالونی اور موسی خان ولد علی خان سکنہ کاگ کو گرفتار کرکے چوری ہونے والی تمام اشیاء برآمد کرلی

Share

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) ہری پور ڈی پی او کی خصوصی ہدایت پہ تھانہ صدر پولیس کی کاروائی ، کاگ کے رہائشی کے گھر سے 02 اے سی ،02 سٹیبلائزرز، مائیکرو اون اور دیگر اشیاء چوری کرنے والے ملزمان نجیب خان ولد سرور خان سکنہ کاگ حال چونگی نمبر3 کھلابٹ ،اعزاز خان ولد محمد سلیم خان سکنہ کاگ حال ڈانہ کالونی اور موسی خان ولد علی خان سکنہ کاگ کو گرفتار کرکے چوری ہونے والی تمام اشیاء برآمد کرلی۔ ملزمان کے خلاف 380 پی پی سی کے مقدمہ درج رجسٹر ۔ملزمان سے مذید تفتیش جاری ہے ۔

رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »