LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ انڈسٹریل ایریا کے علاقہ میں قتل کی واردات، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ انڈسٹریل ایریا کے علاقہ میں قتل کی واردات، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، شالیمار، لوئی بھیر اور تھانہ انڈسٹریل ایریا کے مختلف علاقوں سے شہریوں کے تین موٹر سائیکل چوری ہو گئے، تھانہ سمبل کے علاقہ میں سرقہ بالجبر کی واردات میں نقاب پوش شہری سے اسلحہ کے زور پر رقم اور موٹر سائیکل چھین کر لےگئے، تھانہ مارگلہ اور تھانہ کھنہ کے علاقوں میں سٹریٹ کرائم کے دو واقعات میں جرائم پیشہ عناصر نے شہریوں کو رقم اور قیمتی سامان سے محروم کر دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »