LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

دبئی(ڈیجٹل پوسٹ) مسلم لیگ ن دبئی راجہ ارشد محمود وائس پریذیڈنٹ یو۔اے۔ای منتخب نوٹیفکیشن جاری

Share

مسلم لیگ ن کے دبئی کے وائس پریزیڈنٹ راجہ ارشد محمود کو پارٹی کے لیے خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے سابق سینیٹر جناب اسحاق ڈار صاحب اور سابق سنیٹر چوہدری تنویر علی خان صاحب نے
راجہ ارشد محمود کو یو۔اے۔ای کا وائس پریزیڈنٹ منتخب کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا راجہ ارشد محمود کو UAE کا وائس پریذیڈنٹ منتخب ہونے پر پاکستان میں اور یو۔اے۔ای میں موجود تمام مسلم لیگی کارکنوں اور عہدے داروں کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ۔
وائس پریزیڈنٹ مسلم لیگ ن راجہ ارشد محمود کا کہنا تھا کہ پارٹی کے لیے انکی خدمات جاری رہیں گی ۔ اور پاکستان کی معاشی ترقی کا حل۔ میاں نواز شریف صاحب کے پاس ہے وہ 21 اکتوبر کو پاکستان آ کر اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے اور پاکستان کی معاشی ترقی کو 2017 کی پوزیشن پر لانے کے لیے اقدامات کریں گے اور غریبوں کے لئے نئے روزگار مہیا کیئے جائیں گے ۔۔ بسلسلہ استقبال میاں محمد نواز شریف 21 اکتوبر راولپنڈی سے بہت بڑی ریلی جناب چوہدری تنویر علی خان صاحب کی قیادت میں لاہور جاے جسکے تمام انتظامات مکمل کر لئیے گئے ہیں ۔ راولپنڈی کی تمام لوکل قیادت جناب چوہدری تنویر علی خان صاحب کے ہمراہ ہو گی۔ سابق ایم۔این۔اے حنیف عباسی صاحب ۔چوہدری دانیال تنویر اور ڈویثرنل صدر ملک ابرار صاحب تمام انتظامات کو خود دیکھ رہے ہیں۔ جبکہ پی۔پی 14 سے چوہدری اسامہ تنویر کے ساتھ کارکنوں کی بہت بڑی تعداد لاہور جانے کے لیے تیار ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »