LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد(ڈیجٹل پوسٹ) سی ڈی اے لینڈ ڈائریکٹوریٹ میں آپریشن کلین اپ جاری ،تمام نائب قاصد ، سیکورٹی گارڈز تبدیل

Share

سی ڈی اے لینڈ ڈائریکٹوریٹ میں آپریشن کلین اپ جاری ،تمام نائب قاصد ، سیکورٹی گارڈز کوتبدیل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر لینڈ ڈائریکٹوریٹ میں آپریشن کلین اپ کا سلسلہ جاری ، دوسرے مرحلے میں تمام نائب قاصد و سیکورٹی گارڈز کو بھی تبدیل کردیا گیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »