LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) صدر ٹرانسپورٹ یونین راجہ خاقان جمیل اور جنرل سیکرٹری ٹرانسپورٹ یونین ملک شہباز کی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر سے ملاقات

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی صدر ٹرانسپورٹ یونین راجہ خاقان جمیل اور جنرل سیکرٹری ٹرانسپورٹ یونین ملک شہباز کی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر سے ملاقات، ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل اور مشکلات پر تفصیلی گفتگو، مسائل کے حل کے لیے ڈی سی راولپنڈی کو آگاہ کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »