LOADING

Type to search

BREAKING NEWS Islamabad National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) انتخابات کی تیاریاں: الیکشن کمیشن کا سندھ اور بلوچستان کا دورہ کرنے کا فیصلہ

Share

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں سندھ اور بلوچستان کا دورہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اور ممبران سندھ اور بلوچستان کا رواں ماہ دورہ کریں گے، دورے کے دوران الیکشن کمیشن انتخابی تیاریوں کا جائزہ لے گا، الیکشن کمیشن کی دوروں کے دوران نگران صوبائی وزرائے اعلی اور دیگر حکام سے بھی ملاقاتیں ہوں گی۔ذرائع کے مزید بتایا کہ دوروں کے دوران الیکشن کمیشن کو دونوں صوبوں میں انتخابی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »