BREAKING NEWS National راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کی زیر صدارت میٹرو پولیٹن کارپوریشن راولپنڈی کے انتظامی معاملات کے حوالے سے اجلاس۔ Dailydigitalpost October 7, 2023 Share افسران شہر بھر کا سروے کریں اور سروے میں جو بھی لوگ جنہوں نے پلازے بنائے ہیں اور پارکنگ کی جگہ دکانیں کرائے پر دی ہیں’ ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کر کے مقدمات درج کرائے جائیں۔ کمشنر راولپنڈی