اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ سنگجانی تیز رفتار سرکاری افسر کی گاڑی جسے خاتون چلا رہی تھیں کی ٹکر سے ایک نوجوان جانبحق دوسرا شدید زخمی
Share
اسلام آباد
تھانہ سنگجانی
تیز رفتار سرکاری افسر کی گاڑی جسے خاتون چلا رہی تھیں کی ٹکر سے ایک نوجوان جانبحق دوسرا شدید زخمی
پولیس ذرائع کے مطابق ۔ تھانہ سنگجانی کے علاقے بی 17 کے سامنے سرکاری گاڑی سفید فارچیونر نمبر GAE-701 محکمہ این ایچ اے کی گاڑی ہے، جیسے خاتون
ڈرائیو کر رہیں تھیں نام نبیلہ سمیع ہے ۔ کی ٹکر سے دو نوجوانوں کو کچل دیا ۔ایک جان بحق دوسرا شدید زخمی ہے ۔جبکہ۔جابحق ہونے والے کی شناخت ضرار کے نام سے ہوئی ہے۔
خاتون ڈرائیور کو قانونی کارروائی کیلئے پولیس نے تحویل میں لے لیا ،


