اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) کیپیٹل پولیس تھانہ لوہی بھیر ٹیم کی بروقت کارروائی،گھر میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر ڈکیتی اور بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار۔
Share
اسلام آباد
کیپیٹل پولیس تھانہ لوہی بھیر ٹیم کی بروقت کارروائی،گھر میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر ڈکیتی اور بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار۔
ملزم گھریلو ملازمہ کی ملی بھگت سے گھر میں داخل ہوا اور واردات کی، واردات میں ملوث گھریلو ملازمہ سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرکے قبضہ سے چوری کیا گیامال مسروقہ برآمد کر لیا گیا۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ گھریلو ملازمین کی رجسٹریشن متعلقہ تھانہ یا پولیس خدمت مرکز میں ضرور کروائیں۔`

