LOADING

Type to search

National

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ سینیٹر روبینہ خالد کی درندگی کا شکار ایت نور کے گھر امد اور ایت نور کے والد سے تعزیت

Share

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ سینیٹر روبینہ خالد کی درندگی کا شکار ایت نور کے گھر امد اور ایت نور کے والد سے تعزیت
میری بیٹی کے قاتلوں کو سرعام صدیق اکبر چوک میں پھانسی دی جاۓ والد
جس طرح پندرہ روز میری بیٹی کنویں میں پڑھی رہی ہے اسی طرح ان مجرموں کو بھی چوک میں پندرہ دن لٹکایا جاۓ
میں ہاتھ جوڑ کر انصاف مانگتا ہو والد ایت
ہری پور اۓ روز بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات ہو رہے ہیں روبینہ خالد
ہم ایت نور کے ساتھ کئے گئی ظلم و درندگی کی مزمت کرتے ہے روبینہ خالد

میں پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیغام لیکر ائی ہو کہ ہم ایت نور کی فیملی کے ساتھ ہے روبینہ خالد

قانون میں نرمی کی وجہ سے ملزمان فائدہ اٹھاتے ہے روبینہ خالد
درنداگی اور زیادتی کے خلاف عملی کردار ادا کرنا ہو گا روبینہ خالد
ہمیں بچوں کے کردار سازی پر زور دینا چاہیے روبینہ خالد ایت نور کی فیملی کے ساتھ کھڑے ہے ہر قانونی و عدالتی کاروائی میں مدد کی جاۓ گئی روبینہ خالد

یہاں قانون تو بنتے ہے لیکن ان پر عمل درامد نہیں ہوتا روبینہ خالد
پولیس نے اپنا کام بہترین انداز میں کیا ہے پولیس کو بھی مشکلات کا سامنا ہے روبینہ خالد
ایت نور کیس کو اجاگر کرنے میں میڈیا کا مین کردار ہے روبینہ خالد

نوجوان نسل نشے کے ہاتھوں برباد ہو رہے ہے روبینہ خالد
منشیات کے خلاف سب کو ملکر کام کرنا ہو گا روبینہ خالد
رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر ہری پور

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »