LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں 12 ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے میٹنگ، آر او سی سی ڈی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن،ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور دیگر افسران کی شرکت

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں 12 ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے میٹنگ، آر او سی سی ڈی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن،ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور دیگر افسران کی شرکت، 4500 سے زائد پولیس افسران و جوان سیکورٹی و ٹریفک ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے، عید میلاد النبیﷺکے مرکزی جلوس سمیت 108 جلوسوں کی سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں،شہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک کے موثر انتظامات کیے جائیں گئے، سی پی او، جلوس میں صرف انٹری پوائنٹس سے ہی داخلے کی اجازت ہو گی، سی پی او، عید میلاد النبیﷺ کے لیے جاری ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں 12 ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد، آر او سی سی ڈی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن،ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور دیگر افسران نے شرکت کی، 4500 سے زائد پولیس افسران و جوان سیکورٹی و ٹریفک ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے، عید میلاد النبیﷺکے مرکزی جلوس سمیت 108 جلوسوں کی سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا کہنا تھا کہ شہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک کے موثر انتظامات کیے جائیں گئے، جلوس میں صرف انٹری پوائنٹس سے ہی داخلے کی اجازت ہو گی، امن وامان، سیکورٹی اور شہریوں کی سہولت کو ہمہ وقت یقینی بنایا جائے گا، عید میلاد النبیﷺ کے لیے جاری ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا، عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »