لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) پیرسیدسہیل بخاری گدی نشین حضرت سید پیر چشتی اولیاء سخی سرکار مکی رحمتہ اللہ علیہ لاہور مادام نزہت سلیم ایم ڈی المصطفی ویلفیئر ٹرسٹ کے والد گرامی کے انتقال پر تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں محمد نواز کھرل میڈیا ڈائریکٹر المصطفی ٹرسٹ موجود ہیں
Share

