LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کا چرچز اور دیگر اہم مقامات کا دورہ

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کا چرچز اور دیگر اہم مقامات کا دورہ، ایس پی پوٹھوہار نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی نے چرچز اور دیگر اہم مقامات کا دورہ کیا، ایس پی پوٹھوہار نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، گرجا گھروں میں مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کو یقینی بنایا جائے،ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کا کہنا تھا کہ فول پروف سکیورٹی ہمہ وقت یقینی بنانے کے لیے راولپنڈی پولیس تمام اقدامات اٹھا رہی ہے، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، راولپنڈی پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »