راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ایک بار پھر ناقص اور لاپ گوشت پر کروائی
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 600 کلو غیر معیاری لاپ گوشت تلف کیا۔ مالک پر جعلسازی کا مقدمہ درج بھی درج کرلیا گیا اہل راولپنڈی کی عوام نے ڈی جی فوڈ پنجاب سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ روزانہ کی بنا پر پاپڑا بازار کی ہول سیل گوشت کی دکانوں کا وزٹ بھی کیا جائے بلکہ خفیہ ٹیموں کے ذریعے کڑی نظر رکھی جائے ڈیلی کی بنا پر سینکڑوں کی تعداد میں یہاں پر ناقص اور غیر معیاری لاپ گوشت لوکل کار نما گاڑیوں میں لایا جاتا ہے تاکہ اداروں کی انکھوں میں نہ ا سکے اور لا کر عوام کو کھلایا جاتا ہے اور پھر لوکل رکشے ٹیکسیوں میں رکھ کر لوکل دکانوں پر سپلائی بھی دی جاتی ہے جن میں راولپنڈی کے علاقے پیر ودھائی میں ککڑ چوک نمبر ون پر ہے وہاں جتنی گوشت کی دکانیں ہیں وہاں پہ لاپ گوشت بیچا جاتا ہے ان کے خلاف سخت کروائی عمل میں لائی جائے تاکہ یہ ایسا کام نہ کریں اور جو لوگ محکمے کے ان کا ساتھ دیتے ہیں ان پہ بھی سخت کروائی عمل میں لائی جائے اگر ان کا ساتھ نہ ہو تو شہر میں اس طرح کا ناقص اور غیر معیاری لاپ گوشت لانا ناممکن ہے پنجاب کے دیگر شہروں سے لایا جاتا ہے


