LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آپریشن ‘بنیان مرصوص’ کے دوران غیر معمولی جرات اور عظیم قربانی پر آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے افسران و جوانوں کو عسکری اعزازات سے نوازا گیا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آپریشن ‘بنیان مرصوص’ کے دوران غیر معمولی جرات اور عظیم قربانی پر آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے افسران و جوانوں کو عسکری اعزازات سے نوازا گیا’صدر مملکت آصف زرداری نے پاک فوج کے 488 افسران اور جوانوں کو اعزازات عطا کیے’ 8 جوانوں کو ستارہ جرات، 5 کو تمغہ جرات اور 24 کو ستارہ بسالت سے نوازا گیا’ستارہ جرات پانے والوں ونگ کمانڈر بلال رضا، ونگ کمانڈر حماد ابن مسعود ، اسکواڈرن لیڈر ایم یوسف خان، اسکواڈرن لیڈر محمد اسامہ اشفاق ‘ اسکواڈرن لیڈر محمد حسن انیس، اسکواڈرن لیڈر طلال حسن، اسکواڈرن لیڈر فدا محمد شامل ہیں’ لانس حوالدار عامر شیراز شہید، نائیک عبد الرحمان شہید ‘ لانس نائیک اکرم اللہ شہید، سپاہی عدیل اکبر اور کیپٹن علی حسن کو تمغہ جرات سے نوازا گیا’ 45 جوانوں کو تمغہ بسالت اور 146کو امتیازی اسناد سے نوازا گیا جبکہ 259 کو چیف آف آرمی اسٹاف تعریفی کارڈز اور ایک جوان کو تمغہ امتیاز ملٹری دیاگیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »