BREAKING NEWS National راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) ریجن میں پی ایس اے اور ایس ایس اے کی بھرتی کے لیے کامیاب امیدواران کی حتمی فہرست جاری کردی گئی Dailydigitalpost October 2, 2023 Share راولپنڈی ریجن میں پی ایس اے اور ایس ایس اے کی بھرتی کے لیے کامیاب امیدواران کی حتمی فہرست جاری کردی گئی. راولپنڈی ضلع کے کامیاب ہونے والے امیدواران مزید مراحل(میڈیکل فٹنس ٹیسٹ و دستاویزات ویریفیکیشن وغیرہ) کے لیے رابطہ کریں۔