راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات کے مطابق آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات کے مطابق آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
16 دکانیں اور گودام سیل، آتش بازی کا سامان برآمد،
ملزمان کے خلاف تھانہ گنجمنڈی میں مقدمات درج،
گرفتار افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
آتشبازی یا اسکی فروخت جیسی خطرناک اور جان لیوا سرگرمیوں میں ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔