LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی میں منشیات فروشوں کو لگام نہیں ڈالی جا رہی جس کی وجہ سے ائے روز ایسے واقعات رہنما ہو رہے ہیں

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی میں منشیات فروشوں کو لگام نہیں ڈالی جا رہی جس کی وجہ سے ائے روز ایسے واقعات رہنما ہو رہے ہیں اب ان منشیات فروشوں اور نشئیوں کی الگ سے فوج تیار ہو رہی ہے جس کا نام چھری مار ہے بڑے بڑے خنجروں اور چھروں کے ساتھ روڈوں پہ کھلے عام گھوم رہے ہوتے ہیں سرعام انہیں کون روکے گا انہیں کون دیکھے گا متعلقہ اداروں اور حکومت وقت سے پاکستانی عوام کا سوال

تفصیلات کے مطابق لنڈا بازار میں منشیات کے اڈے پر ہولناک جھگڑا!
راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کے علاقے لنڈا بازار میں منشیات کے مبینہ اڈے پر جھگڑے کے دوران منشیات کے عادی افراد نے شہری کو مبینہ طور پر آگ لگا دی۔ بھاگتے شہری کو پکڑ کر خنجروں کے وار سے شدید زخمی کر دیا گیا

راولپنڈی پولیس کے اعلی انتظامیہ کے افسران اس پہ فورن کروائی کریں اہل راولپنڈی عوام کا مطالبہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »